لاہور میں مزید ڈراموں میں کام کروں گی،حنا شیخ

ہفتہ 5 مئی 2018 16:45

لاہور۔5 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2018ء) گوجرانوالہ سے تعلق اورشہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ حنا شیخ لاہور کے محفل تھیٹر کے ڈرامے میں پہلی مرتبہ کام کر رہی ہیں‘ ان کی پرفارمنس اوررقص کو بے پناہ سراہا جارہا ہے‘حنا شیخ نے ایک ملاقات میں بتایا کہ انہیں لاہور اور تھیٹر کے فنکاروں سے بے پناہ عزت اور پیار سے نوازا ہے‘ مجھے اپنے ساتھی فنکاروں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے‘ میں لاہور میں مزید ڈراموں میں بھی کام کروں گی۔

متعلقہ عنوان :