سیکنڈ ایس این جی پی ایل آل پاکستان ٹینس چیمپئن شپ ، ٹاپ سیڈڈ کھلاڑیوں نے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
ہفتہ 5 مئی 2018 20:14
(جاری ہے)
انڈر 18 کے پہلے سیمی فائنلمیں ثاقب حیات نے احمد کامل کو 6-1, 6-3 سے ، دوسرے سیمی فائنل میں محمد شعیب نے عاقب حیات کو 6-0, 6-3 سے ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
بوائز انڈر 16 کے پہلے سیمی فائنل میں عاقب عمر نے زبردست مقابلے کے بعد احمد کامل کو 3-6, 6-4, 7-6 سے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں نعلین عباس نے محمد عبداللہ کو 6-0, 6-1سے ہر کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔انڈر 14 کے پہلے سیمی فائنل میں کے پی کے حامد اسرار نے گوجرانوالہ کے فرمان شکیل 6-1, 3-1 (Ret) سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔انڈر 12 بوائز ڈبلز کے پہلے سیمی فائنل میں بلال عاصم اور شاہیل طاہر نے احتشام عارف اور ولید جاوید کو 6-1, 6-2 سے ہرا کر فائنل کیلئے کرلیا۔ انڈر 14 بوائز ڈبلز کے پہلے سیمی فائنل میں حامد اسرار اور حسن نے حمزہ اور ذلان کو 6-0, 6-2 سے ہرا دیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.