ہمارے فنکاروں کو پروفیشنل انداز سے کام کرنا ہوگا‘اداکارہ فرحانہ مقصود
جب فلم انڈسٹری پربرا وقت آیا توفلمی ستارے انہیں تنہا چھوڑ کر خود ٹی وی اورفیشن انڈسٹریوں سے وابستہ ہوگئے‘انٹرویو
اتوار 6 مئی 2018 11:30
(جاری ہے)
ملک بھر میں سینما گھرختم ہونے لگے، نگارخانے اورسینما گھروں کی ویرانی نے فلم نگری کی اصل شکل دکھائی توہرطرف سے آہیں اورسسکیاں سنائی دینے لگیں۔اداکارہ نے کہا کہ یہ آہیں اورسسکیاں پاکستان فلم انڈسٹری سے وابستہ ہونے والے معروف فنکاروں کی نہیں بلکہ ان ٹیکنیشنز اور ہنرمندوں کی تھیں، جنہوں نے اپنی تمام عمر اس شعبے کے لیے وقف کردی تھیں۔
مگر جب فلم انڈسٹری پربرا وقت آیا توفلمی ستارے انہیں تنہا چھوڑ کر خود ٹی وی اورفیشن انڈسٹریوں سے وابستہ ہوگئے اورواپس مٴْڑکربھی نہ دیکھا۔فرحانہ مقصود نے کہا کہ یہی وہ وجوہات ہیں جن کی وجہ سے آج پاکستان میں فلم کا شعبہ وہ مقام نہیں رکھتا، جس کی دوسرے ممالک میں مثال دی جاتی ہے۔ ہمارے فنکاروں کو پروفیشنل انداز سے کام کرنا ہوگا اوراس کے ساتھ ساتھ فلمسازی میں بھی آگے آنا ہوگا، اگرایسا ہوگیا توپھرپاکستان فلم انڈسٹری کوترقی سے کوئی نہیں روک سکے گا۔مزید اہم خبریں
-
اٹارنی جنرل آفس کا عدالتوں میں ٹیکس معاملات میں قانونی ٹیموں کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین ایف بی آر کو خط
-
حکومت کی پوری توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے، ملک کے معاشی اشاریئے مثبت ہو رہے ہیں، وزیراعظم عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد ..
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر کا افغانستان سے متصل پاکستانی علاقے کا دورہ
-
کینا ل روڈ پر عجیب و غریب لائٹس لگا کر عوامی پیسے کو ضائع کیا گیا،سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.