فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘کا ریلیز کے پہلے روز 3.52 کروڑ کا بزنس

اتوار 6 مئی 2018 11:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور رشی کپور کی فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ نے ریلیز کے پہلے روز 3.52 کروڑ روپے کما لئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اومیش شکلا کی فلم’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ 4مئی کو ریلیز کی گئی جو پہلے روز 3.52 کروڑ روپے ہی کما سکی ہے، فلم میں اداکار امیتابھ بچن نے 102سالہ باپ اور رشی کپور نے ان کے 75سالہ بیٹے کا کردار ادا کیا ہے، فلم کی کہانی باپ اور بیٹے کے رشتے پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :