سربراہ پاک بحریہ کی وزیرداخلہ پر حملے کی مذمت

اتوار 6 مئی 2018 21:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2018ء) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل ظفر محمود عباسی نے وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ احسن اقبال کو جلد صحت یابی عطاء فرمائے ۔

(جاری ہے)

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ قابل مذمت ہے اور ہم ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ۔