وفاقی حکومت نے قبائلی نوجوانوں کو 17فنی تربیتی اداروں میں بنیادی سہولیات فراہم کر دیں

پیر 7 مئی 2018 12:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء) وفاقی حکومت نے قبائلی نوجوانوںکو 17فنی تربیتی اداروں میں بنیادی سہولیات فراہم کر دیں۔

(جاری ہے)

فاٹا سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے قبائلی نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں تربیت دینے کے لئے فاٹا کے 17 فنی تربیتی اداروں میں بنیادی سہولیات فراہم کی ہیں۔ اداروں میں تربیت کے لئے 3 ہزار سے زائد نوجوانوں کا اندراج کیاگیا ہے۔تربیت یافتہ نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لئے نرم شرائط پر قرضے بھی دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :