وا ئر س سے پا ک نر سر یوں کو فروغ دے کر تر شا وہ پھلو ں کی پیداوار میں ا ضافہ ممکن ہے، ز ر عی ما ہر ین

پیر 7 مئی 2018 14:41

سلانوالی۔7 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2018ء)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ ملک میں وا ئر س سے پا ک نر سر یو ں کو فروغ د ے کر تر شا و ہ پھلوں کی فی ایکڑ پیداوار کو بین ا لا قوامی سطح پر بڑھاتے ہو ئے ا س کی بر آ مدا ت میں خاطر خواہ ا ضافہ کیا جا سکتا ہے، گذشتہ د و د ھا ئیوں کے دورا ن ترشاو ہ پھلو ں با لخصو ص کینو کے پو د وں میں مختلف بیمار یوں کے با عث پیداوار ی صلا حیت میں نما یا ں کمی ہو ئی ہے لہذا وائرس سے پاک نر سر یو ں میں پر ور ش پا نے وا لے صحت مند پو دو ں کی بہتر دیکھ بھا ل کے ذ ریعے پیداوار کو بڑھا نے کا ہدف پو را ہو سکتا ہے، ما ہر ین نے کہا ہے کہ نر سری کی سطح پر پودوں کی بہتر نشو ونما اور نگہدا شت کے عمل سے کھیت میں صحت مند پو دو ں کی بنا پر بہتر پیداوار ممکن ہے۔