امریکا اور فلپائن کی مشترکہ فوجی مشقیں ’’بالیکتان 2018‘‘ شروع
پیر 7 مئی 2018 16:00
(جاری ہے)
فلپائن کے وزیر دفاع ڈیلفین لورینزانا نے پیر کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ سالانہ ’’بالیکتان 2018‘‘ مشقیں پیر سے شروع ہو کر 12 روز تک جاری رہیں گی جس میں روایتی اور غیر روایتی دونوں فوجی مہارتوں کا مظاہرہ اور تربیت شامل ہو گی۔
انھوں نے بتایا کہ مشقوں میں فلپائن کے 5,000 ہزار میرین فوجی،سیلرز اور ائر مین جبکہ امریکا کی3,000 فوجی مشقوں میں شریک ہیں۔مشقیں فلپائن کے مرکزی جزیرہ لوزون کے مختلف مقامات پر منعقد ہو ں گی۔ بالیکتان کا معنی ’کندھے سے کندھا‘ ملانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.