ن لیگ اقتدار میں آ کر عوامی خد مت اور ترقی کاسفر جاری رکھے گی ،طلال چوہدری

مخا لفین جتنی چا ہے سا ز شیں کر لیں کا میا ب نہیں ہو سکتے،یکا رڈ تر قیا تی منصو بے ہما ری کا ر کر دگی کا کھلا ثبو ت ہے ، وزیر مملکت کا تقریب سے خطاب

پیر 7 مئی 2018 21:46

ن لیگ اقتدار میں آ کر عوامی خد مت اور ترقی کاسفر جاری رکھے گی ،طلال ..
جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) جڑانوالہ وزیر مملکت برائے دا خلہ طلال چو ہدر ی نے اسلا م پورہ میں زیر تعمیر دو رو یہ سڑک ، قبرستا ن کی چا ر دیوا ری مر کزی جنا ز گا ہ کی از سر نو تعمیر صا ف و میٹھے پا نی کے پلا نٹ کی افتتا حی تقریب کے شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ن لیگ نے عوامی خد مت کا اعلیٰ ترین معیا ر قا ئم کیا آ ئندہ بھی اقتدا ر میں آ کر تر قی کے مزید ریکا رڈ قا ئم کریں گے۔

عوامی خد مت کے میدا ن میں ریکا رڈ تر قیا تی منصو بے ہما ری کا ر کر دگی کا کھلا ثبو ت ہے جس کی بدو لت ہر علا قہ میں خو بصو رت اور پا ئید ا ر سڑکو ں کا جھال بچھا یا گیا ہے۔ طلا ل چو ہدر ی نے مزید کہا کہ دیہی علا قو ں کو بھی تر قی کے دھا رے میں شا مل کیا گیا ہے مخا لفین ن لیگ کو شکست نہیں دے سکتے آ ئندہ الیکشن میں کلین سویپ کریں گے ملک کی بگڑتی ہو ئی معا شی و اقتصا دی صو رتحال کو سہا را دینا میا ں نوا ز شریف کا تا ریخی کا ر نا مہ ہے مسلم لیگ ن جمہو ریت کی بقا ء کی جنگ لڑ رہی ہے جس میں عوام قیا دت کیسا تھ ہیں عوام ہمیشہ کا ر کر د گی کی بنیا د پر ووٹ ڈالتے ہیں اور کا ر کر دگی میں ن لیگ سب سے آ گے ہے۔

(جاری ہے)

زر دا ری اور نیا زی جھو ٹ الزا ما ت اور انتشا ر سے قومیں نہیں بنتی ، مخا لفین جتنی چا ہے سا ز شیں کر لیں کا میا ب نہیں ہو سکتے مخا لفین کو نوا ز شریف کی قیا دت میں بڑھتی ہو ئی تر قی ہضم نہیں ہو رہی ہے۔ طلال چو ہدری نے کہا کہ عوام با شعو ر ہے آ ئندہ الیکشن میں ملک کی خد مت کر نے والی جما عت کو ووٹ دینگے دھرنا سیا ست کا خا تمہ ہو چکا ہے خد مت کی سیا ست کو فرو غ دیا جا ئے گا۔ ووٹ کو عزت ملے گی تو ملک تر قی کرے گا۔ افتتا حی تقریب میں چیئر مین میو نسپل کمیٹی را ئے مصطفی با بر کھرل ، جنرل کو نسلر مصطفی گجر،چو ہدری رفیق گجر، حکیم مر زا مسعود ، حیدر علی ، بشیر احمد، نیا مت کھو کھر ، شریف رحما نی ، ملک فا رو ق، چو ہدری ظفر ، را نا علیم و دیگرا ن کی کثیر تعدا د مو جو د تھی ۔