ڈھڈیال میں دن دیہاڑے موٹر سائیکل چوری کر لیا گیا

پیر مئی 23:11

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مئی2018ء) ڈھڈیال میں دن دیہاڑے موٹر سائیکل چوری کر لیا گیا۔ محمد شکیل ولد احمد خان ساکن مولے نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنا موٹر سائیکل یو بی ایل بینک ڈھڈیال کے سامنے کیا، فوٹو کاپی کروانے دکان پر گیا‘ واپس آیا تو موٹر سائیکل غائب تھاجس پر نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے، اے ایس آئی محمد امین اختر نے مقدمہ درج کر کے نامعلوم موٹر سائیکل چور کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :