سرگودھا، تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے 14 سالہ طالب علم جاںبحق

منگل 8 مئی 2018 15:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2018ء) سرگودھافیصل آباد روڈ پر تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے 14 سالہ طالب علم جاںبحق ہو گیا۔ذرائع کے مطابق فیصل اباد روڈ پر قصبہ لالیاں کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے 14 سالہ نویں جماعت کا طالب علم ذیشان جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد متوفی طالب علم کی نعش ورثاء کے حوالے کر کے حادثہ کی تحقیقات شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :