مجھ سے حسد کر نیوالی اداکارائیں میرا مقابلہ کیوں نہیں کرتیں ماہرہ خان

اب بزرگ اداکارائیں ’’آرام‘‘کر یں تو انکے لیے بہترہوں گا کیونکہ اب نوجوانوں کا زمانہ ہے‘گفتگو

منگل 8 مئی 2018 17:44

مجھ سے حسد کر نیوالی اداکارائیں میرا مقابلہ کیوں نہیں کرتیں  ماہرہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مئی2018ء) فلم سٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ مجھ سے حسد کر نیوالی اداکارائیں میرا مقابلہ کیوں نہیں کرتیں اب بزرگ اداکارائیں ’’آرام‘‘کر یں تو انکے لیے بہترہوں گا کیونکہ اب نوجوانوں کا زمانہ ہے ۔

(جاری ہے)

فلم سٹار میرا کی جانب سے کی جانیوالی تنقید کا جواب دیتے ہوئے فلم سٹارماہرہ خان نے کہا کہ میں کسی شارٹ کٹ سفارش اور فحاشی کا سہارا لیکر نہیں بلکہ اپنی محنت سے آگے آئی ہوں اور مجھے جو عزت ملی اس میں میری محنت شامل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جو کوئی مجھ سے حسد کر تا ہے اس کو چاہیے وہ خود کو میرے ساتھ مقابلہ کر نے کیلئے قابل کر یں ۔

متعلقہ عنوان :