وزیر اعلیٰ سندھ سے پاک فضائیہ کے نئے چیف کی ملاقات ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

منگل 8 مئی 2018 20:48

وزیر اعلیٰ سندھ سے پاک فضائیہ کے نئے چیف کی ملاقات ،عہدہ سنبھالنے پر ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2018ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاک فضائیہ کے نئے چیف مارشل مجاہد انور خان نشانِ امتیاز (ملٹری) چیف آف ایئر اسٹاف سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر مراد علی شاہ نے ملاقات کے دوران ایئر چیف مارشل کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ملک کی دفاع میں پاک فضایہ کی خدمات بہت اہم ہیں۔