چنیوٹ، پھٹے سٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر30 سالہ نوجوان جاں بحق

منگل 8 مئی 2018 23:54

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مئی2018ء) پھٹے سٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر30 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق سرگودھا روڈ لالیاں کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو روند ڈالا جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا پولیس نے قانونی کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :