ی 2018 کو پی ایم ڈی سی سورینج اورمیر کول کمپنی نارواری میں کوئلہ کی کانوں کے حادثے کی تحقیقات کے لئے جس میں 23افراد جاں بحق اور دیگر زخمی ہوگئے تھے ایک پینل آف انکوائری تشکیل دیا ہے جو حادثات کے اسباب کی تحقیقات کرکے 30دن میں رپورٹ جمع کرے گا، محکمہ کانکنی و معدنی ترقی

بدھ 9 مئی 2018 00:30

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) محکمہ کانکنی و معدنی ترقی کے اعلامیہ کے مطابق 5مئی 2018 کو پی ایم ڈی سی سورینج اورمیر کول کمپنی نارواری میں کوئلہ کی کانوں کے حادثے کی تحقیقات کے لئے جس میں 23افراد جاں بحق اور دیگر زخمی ہوگئے تھے ایک پینل آف انکوائری تشکیل دیا ہے جو حادثات کے اسباب کی تحقیقات کرکے 30دن میں رپورٹ جمع کرے گا ۔

(جاری ہے)

کمیٹی کے چیئرمین انجینئر سید امجد حسین شاہ ہوں گے جبکہ انجینئر ممتاز احمد ، انجینئر عبدالغنی اور عبدالرحیم میر دادخیل ایسیسر ز ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :