ہانگ کانگ؛سٹاک مارکیٹ میں تیزی،

بدھ 9 مئی 2018 18:11

ہانگ کانگ؛سٹاک مارکیٹ میں تیزی،
ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2018ء)ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں بدھ کو تیزی کا رجحان رہا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ سٹاک کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس 0.40 فیصد یا 122.38 پوائنٹس اضافہ کیساتھ وقفے پر 30,525.19پر بند ہوا۔