باپ بیٹاپلاسٹک کچرے کی ری سائیکلنگ سے کروڑوں کے مالک بن بیٹھے
بدھ 9 مئی 2018 23:18
(جاری ہے)
یہ انسانوں ،جانوروں اور پیڑ پودوں کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے لہذا والدکے مشورے سیپلاسٹک کچرے کی ری سائیکلنگ کیلئے فیکٹری قائم کی تاکہ شہر کو فضائی آلودگی سے پاک اور صاف ستھرا بنایا جاسکے۔
ایتومبی نے 2007 میں ایس جے پلاسٹک انڈسٹریز کے نام سے کمپنی قائم کی۔بازاروں،گھروں اور قرب جوار سے پلاسٹک کے کچرے خرید کر ری سائیکلنگ کا کام شروع کیا۔2010 میں جدید مشینیں نصب کی گئیں جہاں ری سائیکل شدہ پلاسٹک کے کچرے کی مدد سے پائپ، ٹب ،بوتلیں اور دیگر اشیا تیار کی جانے لگیںجو کروڑوں کی آمدنی کا ذریعہ بن گئیں۔واضح ہو کہ منی پور میں پلاسٹک کی 120اقسام پائی جاتی ہیں۔ان میں سے 30قسمیں منی پور میں ری سائیکل کی جاتی ہیں،باقی گوہاٹی اور دہلی میں قائم انڈسٹریز میں بھیج دی جاتی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.