سعودی شہزادہ محمد بن سلمان دنیا کے طاقتور انسانوں میں ایک ہیں
سعودی شہزادہ محمد بن سلمان دنیا کے 10 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل
سعدیہ عباس جمعرات 10 مئی 2018 11:20
(جاری ہے)
امریکی میگزین نے طاقتور ترین شخصیت قرار دینے کے سائنٹفک معیار مقرر کئے تھے۔
ایک معیار یہ تھا کہ مطلوبہ حکمران شخصیت کتنے لوگوں پر حکمرانی کر رہی ہے۔ جبکہ اسکا دوسرا معیار اثر و رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے فیصلوں کا نفوذ، تیسرا قدرتی وسائل اور اثاثوں کا حجم اور چوتھا معیار رہنما کی استعداد اور اثر انداز ہونے کی صلاحیت کو مقرر کیا گیا تھا ، ان سارے معیارکو مدنظر رکھتے ہوئے دنیاکی اہم ترین شخصیات کی فہرست تیار کی گئی ہے ۔ چینی صدر اس فہرست میں سرفہرست ہیں ، روسی صدر دوسرے نمبر پرہیں ، جرمن چانسلر تیسرے نمبر اور مصری صدر 45 ویں نمبر پر جبکہ امارات کے خلیفہ بن زید43 ویں نمبر پر آئے ہیں ۔ فوربس نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وارث نے جون میں اپنی تقرری کے بعد سےاقتدار مضبوط کرنے کے بعد اس درجہ بندی میں اپنی جگہ کو محفوظ کیا ہے اور سینکڑوں تاجروں، شاہی خاندان کے افراد اور حکومتی اہلکاروں کے خلاف گزشتہ سال سے جاری کرپشن مہم کی وجہ سے دنیا کے طاقتور ترین حکمرانوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دینگے، امریکی صدر بائیڈن
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں،حماس
-
ابھی غزہ میں مکمل قحط کا ماحول نہیں ہے، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.