شاہد کپور کے بالی وڈ میں 15 برس مکمل ہو گئے

جمعرات 10 مئی 2018 16:01

شاہد کپور کے بالی وڈ میں 15 برس مکمل ہو گئے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے انڈسٹری میں 15 برس مکمل کرلئے۔ انہیں ٹویٹر پر مداحوں کی جانب سے پیغامات وصول ہورہے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکار شاہد کپور کا شمار آج بالی وڈ کے بہترین اداکاروں میں کیاجاتاہے۔شاہد نے سال 2003 کی فلم ’’عشق وشق‘‘ سے بالی وڈ میں قدم رکھا تھا کئی فلموں میں اداکاری کرنیوالے شاہد آج بہترین ہیرو مانے جاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :