فیصل آباد، صوبائی وزیر قانون رانا ثناء خاں کل جلسہ عام سے خطاب کریں گے

جمعرات 10 مئی 2018 22:17

فیصل آباد، صوبائی وزیر قانون رانا ثناء خاں کل  جلسہ عام سے خطاب کریں ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2018ء) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء خاں کل (جمعہ کو ) جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ آن لائن کے مطابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء خاں حلقہ پی پی 113میں جمعہ 11مئی کو رات 8بجے علامہ اقبال کالونی کے مین بازار میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

اس سے پہلے صوبائی وزیر قانون کو بڑے جلوس کی شکل میں جلسہ گاہ لایا جائے گا۔