سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس بھی حسب روایت تاخیرکا شکاررہا

جمعرات 10 مئی 2018 22:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2018ء) سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس بھی حسب روایت تاخیرکا شکاررہا، ایوان کی کارروائی کے لیے سہہ پہر تین بجے کا وقت مقررکیا گیا تھا لیکن اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیرسے شام ساڑھے چاربجے شروع ہوا سرکاری بینچوں پرارکان کثیرتعداد میں موجود تھے تاہم اپوزیشن کی بہت سی نشستیں خالی نظرآئیں ۔

متعلقہ عنوان :