2018 میں صرف دو فلمیں ہی سو کروڑ بھارتی روپے کمانے میں کامیاب ہو سکیں
مارول یونیورس کی ایوینجرز سیریز کی نئی فلم انفٹنی وار نے بھارت میں بھی نت نئے باکس آفس ریکارڈ بنادیئے
جمعہ 11 مئی 2018 11:30
(جاری ہے)
اسی طرح بھارت میں سب سے زیادہ اوپننگ بزنس والی ہولی وڈ فلم کا ریکارڈ اپنے نام کیا اور اب بھی اپنے بزنس کے لحاظ سے بڑی بولی وڈ فلموں کے لیے اپنے گھر میں بڑا خطرہ ثابت ہورہی ہے۔
اس سال ایوینجرز : انفٹنی وار سے ہٹ کر جو فلم 200 کروڑ روپے کمانے میں کامیاب ہوئی وہ سنجے لیلا بھنسالی کی 'پدماوت' تھی جو اب تک 302.15 کروڑ روپے کماچکی ہے۔ایوینجرز سیریز کی نئی فلم نے دنیا بھر میں تیز ترین ایک ارب ڈالرز کمانے کا ریکارڈ بھی بنایا تھا اور یہ سنگ میل اس نے ریلیز کے 11 دن بعد ہی حاصل کرلیا تھا۔یہ ریکارڈ اس سے پہلے اسٹار وارز: دی فورس اویکن کے پاس تھا جس نے 12 دن میں ایک ارب ڈالرز کا بزنس کیا تھا۔اب تک ایوینجرز : انفٹنی وار دنیا بھر میں ایک ارب 22 کروڑ ڈالرز سے زائد (8 مئی تک) کما چکی ہے اور ابھی اس نے چین میں ریلیز ہونا ہے۔خیال رہے کہ اس فلم نے ریلیز کے پہلے 4 دن میں دنیا بھر سے 63 کروڑ ڈالرز کما کر بھی بہترین اوپننگ بزنس کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.