اسرائیل اور ایران کے مابین شام میں جھڑپیں، عالمی برداری کی تشویش
ایرانی صدر کاجرمن چانسلر میرکل سے ٹیلی فونک رابطہ، خطے میں نئی کشیدگی سے بچنے پر اتفاق
جمعہ 11 مئی 2018 15:03
(جاری ہے)
روس، فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے اسرائیل میں راکٹ داغے جانے کی مذمت کی ہے جبکہ امریکا نے کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔
اسرائیل کا کہنا تھا کہ اس نے اس راکٹ فائر کے جواب میں شام میں ایرانی فوجی اہداف کے خلاف کارروائی کی۔ الزام عائد کیا گیا ہے کہ گولان کے پہاڑی علاقوں میں یہ راکٹ ایران نے فائر کیا تھا۔ ایرانی صدر حسن روحانی اور جرمن چانسلر میرکل نے ٹیلی فون پر گفتگو میں اتفاق کیا ہے کہ خطے میں ایک نئی کشیدگی سے بچنا چاہیے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.