بھارت، گیس سلنڈردھماکہ، 22افراد زخمی

جمعہ 11 مئی 2018 18:22

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 مئی2018ء) بھارتی ریاست ہما چل پردیش میں سلنڈر گیس کے دھماکے میں 22افراد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتیریاست ہما چل پردیش میں سلنڈر گیس کے دھماکے میں 22افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

حکام نے بتایا کہ دھماکہ ناگروتاسوریا بس اسٹینڈ کے نزدیک واقع ایک دکان کے اندر ہوا جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 22افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کردیا گیا جبکہ دھماکے کی وجوہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :