محکمہ لائیوسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ میں چاراسامیوں پر سلیکشن مکمل

جمعہ 11 مئی 2018 22:23

محکمہ لائیوسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ میں چاراسامیوں پر سلیکشن مکمل
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن نے محکمہ لائیوسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ میں مرد لائیو سٹاک پروڈکشن آفیسر(صحت) کی چار اسامیوں پر اپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اور اس سلسلے میں اپنی سفارشات 9 مئی 2018 کو متعلقہ محکمہ کو بھیج دی ہیں۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان انچارج میڈیا سیل خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :