زرعی ترقی کا گراف امسال اپنے پورے عروج پر رہا، اکنامک سروے رپورٹ
جمعہ 11 مئی 2018 22:26
(جاری ہے)
یہ بھی انکشاف کیا کہ 2015-16 میں زرعی گروتھ ریٹ0.15 فیصد ہو گیا تھا تب موجودہ حکومت نے زرعی ابتری کی صورتحال کو محسوس کرتے ہوئے 212 ارب روپے کے کسان پیکج کا اعلان کیاجس نے مرتی ہوئی زراعت کیلئے ایک مسیحا کا کردار ادا کیا اور ان دو سالوں میں بے مثال زرعی ترقی دیکھنے میں آئی۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ اس سالفصلات کے شعبے میں بھی اچھی کارکردگی برقرار رہی اور اس میں3.83 فیصد گروتھ ریٹ ریکارڈ ہوا جبکہ اس کے برعکس پچھلے سال گروتھ ریٹ0.91 فیصد رہا تھا۔یہ اعلی پیداوار ،پر کشش پیداواری قیمتوں میں اضافے ، حکومت کی معاون پالیسیوں،معیاری اور تصدیق شدہ بیج کے بہتر حصول ،کیڑے مار ادویات،زرعی قرضہ جات اور کھادوں پر سبسڈی دینے کے باعث حاصل ہوئی۔پنجاب میں زرعی ترقی میں حکومتی پالیسیوں نے بہت اہم کردار ادا کیا۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
-
دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے،ٹماٹرکومحفوظ بنا کر 6ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زرا
-
کماد کے کاشتکار ستمبر کاشتہ کماد کی فصل کو رواں ہفتہ کے دوران نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈال دیں، محکمہ زراعت کی ہدایت
-
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے، ترجمان محکمہ زراعت
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.