جاپان، زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.1 درجے تھی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ہفتہ 12 مئی 2018 15:45

جاپان، زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.1 درجے تھی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2018ء) جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 36.6 درجے شمالی ارضی بلد اور 137.9 درجے مشرقی طول بلد میں دس کلومیٹر کی گہرئای میں تھا۔

متعلقہ عنوان :