ْسپریم کورٹ نے طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل دیدیا

ہفتہ 12 مئی 2018 19:56

ْسپریم کورٹ نے طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت  کیلئے نیا ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مئی2018ء) سپریم کورٹ نے طلال چودھری توہین عدالت کیس کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دے دیا۔ نئے بینچ کی سربراہی جسٹس گلزار احمد کریں گے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو طلال چودھری توہین عدالت کیس میں چیف جسٹس ثاقب نثار نیا بینچ تشکیل دے دیا،پہلا بینچ جسٹس اعجاز افضل خان کی ریٹائر منٹ کے باعث تحلیل ہوا تھا، نیا بینچ کی سربراہی جسٹس گلزار احمد کریں گے، بینچ میں جسٹس طارق اور جسٹس فیصل عرب بھی شامل ہوں گے،طلال چودھری توہین عدالت کیس کی سماعت14مئی کو ہوگی۔