فہیم اشرف اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں شاندار ریکارڈ بنا کر تاریخ میں امر ہوگئے
فہیم اشرف نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں تیز ترین نصف سنچری کا عمراکمل کا ریکارڈ توڑ ڈالا
محمد علی ہفتہ 12 مئی 2018 22:18
(جاری ہے)
بابراعظم چودہ اور کپتان سرفرازاحمد 20رنز بناکر آﺅٹ ہوئے تو پاکستان ٹیم مشکل صورتحال سے دوچار ہوگئی۔اس مشکل صورتحال میں کریز پر آنے والے فہیم اشرف نے 52 گیندوں پر سات چوکوں کی مدد سے پانچ رنز مکمل کرکے پاکستانی تاریخ میں ٹیسٹ ڈیبیو میں تیز ترین ففٹی بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ عمراکمل کے نام تھاجس نے 2009ءمیں میزبان ٹیم نیوزی لینڈکے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرتے ہوئے اپنے پچاس رنز مکمل کرنے کیلئے محض 57 گیندوں کا سہارا لیاتھا۔ڈبلن ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل جب خراب روشنی اور بارش کے سبب ر±کا تو پاکستان ٹیم کااسکور 268/6ہوچکا تھا۔فہیم اشرف سات چوکوں اور ایک چھکے کی مددسے 61 جبکہ شاداب خان سات چوکوں کی مددسے 52رنز بناکر کریز پرموجود تھے،جوڑی کے درمیان شراکت کے سورنز بھی مکمل ہوچکے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.