گن کنٹرول گروپ کے حمایتی دہشتگردہیں،امریکی رائفل ایسوسی ایشن

اسکول پر فائرنگ کی وجہ بندوق نہیں وہان کے ناقص انتظامات تھے،این آر اے کے نومنتخب صدرکی گفتگو

اتوار 13 مئی 2018 11:10

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2018ء) امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے ) کے نئے منتخب صدر اولیور ناتھ نے کہا کہ گن مخالف مظاہرے کرنے والے شہری دہشت گردی کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اسکول پر فائرنگ کی وجہ بندوق نہیں وہان کے ناقص انتظامات تھے۔

متعلقہ عنوان :