افغانستان میں قیام امن کے لیے علماء ،دانشوروں کے کردار کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے،انڈونیشی صدر

اتوار 13 مئی 2018 11:50

جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2018ء) انڈونیشیا کے صدر جوکو ودود نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے اسلامی علماء اور دانشوروں کے کردار کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سہ فریقی کانفرنس ختم ہونے کے بعد جاری ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اسلام امن کا مذہب ہے اور وہ پرتشدد انتہاپسندی اور دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :