0 اور 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی (کل) ہو گی

اتوار 13 مئی 2018 14:20

لاہور۔13 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام1500 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی کل (15 مئی منگل کو) ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قر عہ اندازی کاپہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک انعام ،دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کی3 انعامات ۔تیسرا انعام 18500 کی1696 انعامات ہو ں گے۔ یہ مجموعی طور پر 13ویںقرعہ اندازی ہے دریں اثنائ100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی بھی15مئی کو ہی ہو گی ۔ اس کاپہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کی3 انعامات ، تیسرا انعام 1000 رو پے کے 1199 انعامات ہو ںگے۔

متعلقہ عنوان :