الجوہر اسٹیڈیم میں روایتی رقص، شاہ سلمان کی شرکت

شاہ سلمان نے رقص میں حصہ لیکر سعودی ٹیم کا ساتھ دیا

اتوار 13 مئی 2018 18:20

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 مئی2018ء) جدہ کے عظیم الشان الجوہر اسٹیڈیم میں سعودی روایتی رقص ہوا۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز وار گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل شریک ہوئے۔

(جاری ہے)

شاہ سلمان جیسے ہی اسٹیڈیم پہنچے سعودی روایتی رقص ٹیم نے انہیں اپنے انداز میں خوش آمدید کہا۔ شاہ سلمان نے رقص میں حصہ لیکر سعودی ٹیم کا ساتھ دیا۔