آپریشن ریڈ سی‘‘ یکم جون کو بھارت میں ریلیزکی جائے گی

اتوار 13 مئی 2018 18:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2018ء) چینی فلم ’’آپریشن ریڈ سی‘‘ یکم جون کو بھارت میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق چینی ہدایتکار ڈانٹے لم کی فلم ’’آپریشن ریڈ سی‘‘ یکم جون کو بھارت میں انگریزی، ہندی، تامل اور تیلگو زبان میں ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی یمن میں 2015ئ کی خانہ جنگی کے دوران ساحلی شہر عدن کی بندرگاہ سے غیرملکی افراد کے انخلائ کے آریشن پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :