انٹرنیشنل ڈیسک

فلسطین اور القدس معاملے پر بلکل خاموش نہیں رہیں گے،ترکی امریکہ کا یہ فیصلہ غلط اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،میڈیا گفتگو

اتوار 13 مئی 2018 19:30

استنبول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2018ء) ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ فلسطینی اور القدس کے معاملے میں ترکی خاموش نہیں رہے گا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز دارالحکومت استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ترک وزیر خارجہ چاوش اولو نے امریکا کے اسرائیل میں سفارتخانے کو القدس منتقل کیے جانے کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کا یہ فیصلہ غلط ہے،جس کیخلاف ہمیں مشترکہ موقف کا مظاہرہ کرنا ہوگا،ہم اس حوالے سے بلکل بھی خاموش نہیں رہیں گے،حالیہ ایام میں مسلم امہ اور بالخصوص عرب لیگ میں اس معاملے میں بعض تردد کا مشاہدہ ہو رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :