پرتگال میں گلوکارہ کی پرفارمنس کے دوران تماشائی کا حملہ

اتوار 13 مئی 2018 19:30

لسبن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2018ء) پرتگال میں ہوئے یوروویڑن مقابلے میں برطانوی گلوکارہ کی پرفارمنس کے دوران ایک تماشائی نے حملہ کر دیا۔

(جاری ہے)

مقابلے کے دوران حملہ آور نے گلوکارہ کا مائیکروفون چھین لیا تاہم گلوکارہ خوف زدہ ہو کر پیچھے ہٹ گئی جسکے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر حملہ آور کو گرفتار کر لیا

متعلقہ عنوان :