رواں مالی سال کی 9 مہینوں میں ملک میں کاروں کی پیداوار اور فروخت میں نمایاں اضافہ
پیر 14 مئی 2018 20:48
(جاری ہے)
آل پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے لیکر اپریل تک ملک میں ایک لاکھ 85ہزار 392 کاروں کی تیاری اور ایک لاکھ 82ہزار 911کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں زیادہ ہے گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں ملک میں ایک لاکھ 59ہزار178 کاروں کی تیاری اورایک لاکھ 55ہزار 433کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔
1300 سی سی کی کیٹگری میں اس عرصہ کے دوران 82ہزار 287کاروں کی تیاری اور 83ہزار434 کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔ ان میں ہنڈا سیوک ہنڈا سٹی سوزوکی سوئفٹ اور ٹیوٹا کرولا کی کاریں شامل ہیں۔1000 سی سی کی کیٹگری میں 9ماہ کے دوران 42ہزار 397 کاروں کی تیاری اور 41ہزار 533 کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی ان میں سوزوکی کلٹس سوزوکی ویگن آر اور ہنڈائی سنٹرو شامل ہیں۔1800 سی سی کی کیٹگری میں اس عرصہ کے دوران 59ہزار 767 کاروں کی تیاری اور 57ہزار 944 کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی ان میں سے سوزوکی مہران اور سوزوکی بولان شامل ہیں۔۔مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.