پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے چار رکنی پینل آف چیئرمین کا اعلان

پیر 14 مئی 2018 23:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2018ء) پنجاب اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے چار رکنی پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اسپیکر رانا محمد اقبال کی ہدایت پر سیکرٹری اسمبلی نے پینل آف چیئرمین کے ناموں کا اعلان کیا جس میں ملک محمد وارث کلو، بائو اختر علی، اعجاز حسین بخاری اور عائشہ جاوید شامل ہیں۔