عرفان خان کی فلم ’’ کارواں‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری، رواں سال 10اگست کو ریلیز کی جائے گی
منگل 15 مئی 2018 12:10
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عرفان خان کی نئی فلم ’’کاروان‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں اداکار عرفان خان، میتھیلا پالکر اور ملیالم فلم اداکار دلقویر سلمان خوشگوار موڈ میں ہاتھوں میں ناریل پکڑے ہوئے ہیں، فلم کے ہدایتکار اکرش کھرانہ اور پروڈیوسر رونی سکریووالا ہیں، فلم رواں سال 10اگست کو ریلیز کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
محنت سے انسان ہرمنزل حاصل کرسکتا ہے، اداکارہ ریشم
-
والدین بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں، یاسر حسین
-
اداکارذوہاب خان نے ساتھی اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا
-
والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیاز
-
دیپیکا پڈوکون کا بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ، ویڈیو وائرل
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.