روسی وزرائے خارجہ ودفاع سے ملاقاتیں،مصرکا اپنی فوج شام نہ بھجنے کا اعلان
عرب فورسز کوشام بھیجنے کی امریکی تجویز دراصل اخراجات کے مالی بوجھ کو بانٹنا ہے،روسی وزیر خارجہ کی گفتگو
منگل 15 مئی 2018 15:00
(جاری ہے)
یہ روس اور مصر کے درمیان اٴْن امتیازی تعلقات کی عکاسی کرتی ہے جو جامع شراکت داری اور تزویراتی تعاون کی سطح تک پہنچ چکے ہیں۔
دوسری جانب مصری وزارت خارجہ کے ترجمان احمد ابو زید نے بتایا کہ سرگئی لاؤروف اور سامح شکری نے اپنی مشاورت کے دوران دو طرفہ خصوصی تعلقات کی امتیازی سطح کو گراں قدر قرار دیا۔ ان تعلقات میں دسمبر 2017ء میں روسی صدر ولادیمر پوتین کے قاہرہ کے دورے کے بعد سے اہم پیش رفت دیکھنے میں آئی۔ اس دورے میں مصر میں الضبعہ کے نیوکلیئر اسٹیشن کے قیام کے لیے کام شروع کرنے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ بعد ازاں 11 اپریل 2018ء سے قاہرہ اور ماسکو کے درمیان فضائی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ سے شروع ہو گیا۔ علاوہ ازیں توقع ہے کہ ماسکو میں 21 سے 23 مئی تک ہونے والے مشترکہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران مصر میں روسی صنعتی زون قائم کرنے کے حوالے سے ایک معاہدے پر دستخط ہوں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.