اسکولز کو مفت در سی کتا ب کی فرا ہمی کو یقینی بنا یا جا رہا ہے ،جا م مہتا ب حسین ڈہر

تعلیمی نظا م کی خرا بیو ں کو دور کر نے کی ہر ممکن کو شش کی گئی ہے،وزیر تعلیم سندھ کی صحافیوں سے بات چیت

منگل 15 مئی 2018 18:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2018ء) صوبا ئی وزیر تعلیم و خونداگی جا م مہتاب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ اسکولز کو مفت درس کتب کی بروقت فرا ہمی کو یقینی بنا یا جا رہا ہے ۔ تعلیمی نظا م کی خرا بیو ں کو دور کر نے کی ہر ممکن کو شش کی گئی ہے جبکہ رواں ما لی سال میں جو ن کے اختتا م تک 7ارب روپے جا ری کر دیئے جا ئیں گے اس رقم سے 22سو سے زا ئد اسکولز کو ضروری سہولیات فرا ہم کی جا رہی ہیں اور آئندہ ما لی سال میں 4500سے زائد اسکولز کو مذکورہ سہو لیا ت دی جا ئیں گی ۔

یہ با ت انہو ں نے سندھ اسمبلی میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہی ۔انہو ں نے کہا کہ نجی ادا رو ں کو تعلیمی بو ر ڈز دینے کا مقصد مقا بلے کی صو ر تحا ل پیدا کر نا ہے تا کہ سر کا ر ی ادا ر ے اپنی کا ر کر دگی کو مزید بہتر کریں ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ بچو ں کو جدید تقا ضو ں کے مطا بق تعلیم کے موا قع مہیا کر نے کی ضرورت ہے ۔اگر تعلیمی ادا رو ں کے سر برا ہا ن خصو صی دلچسپی لیں تو ان ادا رو ں کی صو ر تحا ل بہتر ہو سکتی ہے ۔

انہو ں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ فیس میں اضا فے کے حوالے سے نجی تعلیمی ادا رو ں سے متعلق محکمہ تعلیم نے نو ٹس لیا ہے ۔سندھ ہا ئی کو ر ٹ کے احکا ما ت کی رو شنی میں قوانین تشکیل دیتے ہیں اور اب معزز عدا لت کے حتمی فیصلے کے بعد نجی تعلیمی ادا رو ں سے متعلق عمل کیا جا ئے گا ۔انہو ں نے بتا یا کہ رواں ما لی سال کے دورا ن تعلیمی شعبے می تر قیا تی اور غیر تر قیا تی بجٹ میں 208ارب سے زائد رقم رکھی گئی ہے جو ایک سنگ میل ہے ۔وزیر تعلیم جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ محکمہ تعلیم کے اقدا ما ت کے با عث اسا تذہ کی حا ضری 30فیصد بڑ ھ کر 85فیصد ہو گئی ہے اور حکومتی اقدا ما ت کے با عث امتحا نا ت میں نقل کے رجحا نا ت پر کا فی حد تک قا بو پا یا جا چکا ہے ۔

متعلقہ عنوان :