اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت جاری
وکیل صفائی قاضی مصباح کی استغاثہ کے گواہ محمد عظیم پر جرح
میاں محمد ندیم بدھ 16 مئی 2018 11:42
(جاری ہے)
گواہ کے مطابق، یکم مارچ 2010 کو 7 لاکھ کا چیک ہجویری فاﺅنڈیشن کے نام پر جاری کیا،اسحاق ڈار نے کل 6 کروڑ 53 لاکھ کے چیک ہجویری فاﺅنڈیشن کو جاری کئے۔
سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ سعید احمد یہ نہ سمجھیں کہ ان پر کوئی الزام نہیں، سعید احمد نے اسحاق ڈار کے نام پر7 اکاﺅنٹ کھولے،انہوں نے بتانا ہے وہ اکاﺅنٹ کس کے کہنے پر کھولے گئے۔پراسیکیوٹر نے کہا کہ کچھ اکاﺅنٹ ان کے اپنے نام پر ہیں، ان کا استعمال اسحاق ڈار کرتے ہیں، سعید احمد بتائیں اکاﺅنٹ کون سے ہیں اور کتنی رقم موجود ہے۔۔گواہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے ہجویری فاﺅنڈیشن کے نام پر چیک جاری کئے،15 اکتوبر 2005 کو ہجویری فاﺅنڈیشن کے نام پر چیک جاری کیا گیا،22 جنوری 2010 کو اسحاق ڈار نے 4 لاکھ کا چیک جاری کیا۔گواہ کے مطابق، یکم مارچ 2010 کو 7 لاکھ کا چیک ہجویری فاﺅنڈیشن کے نام پر جاری کیا،اسحاق ڈار نے کل 6 کروڑ 53 لاکھ کے چیک ہجویری فاﺅنڈیشن کو جاری کئے۔سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ سعید احمد یہ نہ سمجھیں کہ ان پر کوئی الزام نہیں، سعید احمد نے اسحاق ڈار کے نام پر7 اکاﺅنٹ کھولے،انہوں نے بتانا ہے وہ اکاﺅنٹ کس کے کہنے پر کھولے گئے۔پراسیکیوٹر نے کہا کہ کچھ اکاﺅنٹ ان کے اپنے نام پر ہیں، ان کا استعمال اسحاق ڈار کرتے ہیں، سعید احمد بتائیں اکاﺅنٹ کون سے ہیں اور کتنی رقم موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.