کانز فلم فیسٹیول میں ملیکا شراوت کا بچوں کے جنسی استحصال کیخلاف انوکھا احتجاج
خود کو پنجرے میں بند کرکے معصوم لڑکیوں کی اسمگلنک کے خلاف دنیا کو احساس دلانا چاہتی ہوں،ملیکا شراوت
بدھ 16 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
بالی ووڈ نامور اداکارہ ملیکا شراوت کا کہنا ہے کہ اس فیسٹیول میں میری 9ویں بارآمد ہے اور میرے نزدیک یہ فیسٹیول ایک معقول پلیت فارم ہے جہاں بھارت سمیت دنیا بھر میں بچیوں کے ساتھ ہوئی جنسی زیادتی اور بچوں کی اسمگلنگ کے خلاف آواز بلند کی جا سکتی ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ خود کو پنجرے میں بند کرکے دنیا کو یہ احساس دلانا چاہتی ہوں کہ کس طرح چھوٹے سے پنجرے میں بند کرکے معصوم لڑکیوں کو ٹریپ کرکے اسمگل کیا جاتا ہے اور بعد میں وہ لڑکیاں بغیر کسی مدد کے خاموشی سے زندگی گزارتی ہیں لیکن مجھے یہ لگتا ہے کہ میری اس آگاہی کے اقدام سے یہ مس?لہ جلدی ختم ہونے میں مثبت کردار ادا کرسکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
ہم نے 76 سال جھوٹ بولا اور سچ کو چھپایا، لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
-
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.