دپیکا کے ٹیٹو نے کردیا برپا نیا ہنگامہ، فو ٹو گرافروں کو بھی وخت پڑ گیا

بدھ مئی 16:20

دپیکا کے ٹیٹو نے کردیا برپا نیا ہنگامہ، فو ٹو گرافروں کو بھی وخت پڑ ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) میڈیا رپورٹس کے مطابق با لی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون ان دونوں فرانس میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے فیشن فلمی میلے ’کانز‘ میں اپنے جلوے بکھیرنے میں مصروف ہیں اگرچہ ’کانز‘ میں کیمروں کی نظریں صرف دپیکا پڈوکون تک محدود نہیں، تاہم کیمرے کی آنکھوں نے ان کے جسم سے غائب ہونے والے ٹیٹو کے نظر نہ آنے کو ایک دلچسپ خبر ضرور بنادیا۔

(جاری ہے)

دپیکا پڈوکون کی جانب سے ’کانز‘ کے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرنے کے دوران کھینچی گئی تصاویر میں ان کی گردن پر گزشتہ کئی سال سے نظر آنے والے ٹیٹو کو اس بار نہیں دیکھا گیا۔

متعلقہ عنوان :