خیبر پختونخوا حکومت نے کوریا کے ساتھ پن بجلی کا معاہدہ کر لیا
کالام میں قائم ہونے والے منصوبے پر 50 ارب روپے خرچ ہوں گے، صوبائی حکومت کو 35 کروڑ روپے سالانہ آمدن ہو گی
بدھ 16 مئی 2018 19:18
(جاری ہے)
دستخط کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ پرویز خٹک نے کہا کہ 5 سال میں 2200 میگاواٹ کے معاہدوں پر دستخط کر چکے ہیں۔
دیگر ذرائع سے بجلی مہنگی پیدا ہوتی ہے، اس لیے سستی بجلی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کہتی ہے کہ ہم نے لوڈشیدنگ ختم کر دی لیکن بجلی پوری بھی ہو جائے پھر بھی لوڈشیڈنگ ہو گی کیونکہ سسٹم کو اپ گریڈ نہیں کیا گیا۔ ہمارے صوبے کو 2400 میگاواٹ بجلی درکار ہے، مگر ہم 1800 میگاواٹ سے زیادہ بجلی اٹھا نہیں سکتے، ہم مسلسل لوڈشیڈنگ برداشت کر رہے ہیں۔۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.