محمد ارشاد قریشی تحریک انصاف ضلع نوشہرہ کے نائب صدر مقرر

بدھ 16 مئی 2018 23:30

نوشہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) ٓٴْصوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر میاں جمشید الدین کاکاخیل نے محمد ارشاد قریشی کو پاکستان تحریک انصاف ضلع نوشہرہ کا نائب صدر مقررکرنے کا نوٹی فی کیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ضلع نوشہرہ کے صدر اور صوبائی وزیر میاں جمشید الدین کاکاخیل نے سینر سیاسی و سماجی کارکن محمد ارشاد قریشی کو پاکستان تحریک انصاف ضلع نوشہرہ کا نائب صدر مقررکرنیکا نوٹی فی کیشن جاری کردیا۔