’’بلو چستان پروہیبیشن آف سموکنگ ان سینما ہائوس‘‘ ایکٹ نافذ العمل ہوگیا

بدھ مئی 23:40

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) بلو چستان اسمبلی سیکر ٹریٹ سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق" بلو چستان پروہیبیشن آف سموکنگ ان سینما ہائوس" ((Balochistan Repealایکٹ)2018بل نمبر 19آف (2018بلو چستان اسمبلی کی منظوری اور گورنر بلوچستان سے توثیق کے بعد بطور ایکٹ نافذ العمل ہوگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :