ٹریفک وارڈن نے شہباز شریف کا چالان کردیا
ٹریفک وارڈن لاہور نے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر شہبازشریف کا 200روپے چالان کردیا
سید فاخر عباس جمعرات 17 مئی 2018 21:53
(جاری ہے)
ٹریفک وارڈن نے شہباز شریف سے قانون کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ پوچھی تو اس نے وارڈن سے جھگڑا کرنا شروع کر دیا اور وارڈنکو لاہور کی بااثر شخصیات کے ساتھ تعلقات کی وارننگ بھی دی۔
مال روڈ پر کینٹ کے علاقے میں وارڈن نے شہباز شریف کے کسی بھی دباﺅ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے 200روپے کا چالان کر دیا، چالان کرنے والے ٹریفک وارڈن مشہود کا کہنا تھا کہ وہ کسی دباﺅ کو خاطر میں لائے بغیراپنا فرض سرانجام دیتے ہیں۔شہباز شریف کا یہ جرمانہ نیشنل بینک رحمان پورہ پلازہ میں جمع کروانا ہوگا جس کے بعد انہیں اپنا شناختی کارڈ واپس ملے گا جو کینال پل مال روڈ سے وصول کیا جا سکے گا۔جیسے ہی اس چالان کی تصاویر سوشل میڈیا پر آئیں تو وائرل ہو گئیں ۔لوگ سمجھے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا چالان ہو گیا ہے کیونکہ مذکورہ نوجوان شہباز شریف کے والد کا نام بھی محمد شریف تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.