شاہ سلمان کی علماء کے ہمراہ سحری

جمعہ 18 مئی 2018 10:30

جدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2018ء) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ہمراہ شاہی خاندان کے افراد ، علماء ، وزراء، فوجی اداروںکے کمانڈروں اور عوام کے جم غفیر نے سحری کی ۔

(جاری ہے)

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جدہ کے قصر السلام میں شاہی خاندان کے افراد ، علماء ، وزراء، فوجی اداروںکے کمانڈروں اور عوام کے جم غفیر نے شاہ سلمان سے ملاقات اور سحری کی ۔ اس موقع پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حاضرین کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ عنوان :