ڈراموں کیساتھ فلموں میں بھی کام کر وں گی ‘ اداکارہ نشاء

جمعہ 18 مئی 2018 16:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2018ء) اسٹیج کی نامور اداکارہ نشاء نے کہا ہے ڈراموں کیساتھ فلموں میں بھی کام کر وں گی ‘پشتو فلم انڈسڑی سے بھی محبت ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نشاء نے میں نے ابھی اسٹیج کی دنیا میں قدم رکھا ہے مگر مجھے اپنے صلاحیتوں پر اتنا اعتماد ضرور ہے کہ میں نہ صرف اسٹیج پر راج کرو ں گی بلکہ آنیوالے دنوں میں پشتو‘اردو اور پنجابی فلموں میں بھی شائقین کے دلوں پر راج کرتی نظر آ?ں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں کسی شارٹ کٹ کی بجائے محنت سے آگے جا رہی ہوں مجھے شوبز میں کام کسی سفارش پر نہیں بلکہ میرٹ پر مل رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :